Posts

Showing posts from June, 2021

شنیلاروت کے خلاف پروپیگنڈا،،،،،،، بے نقاب

Image
آج کل شینلاروت  کے خلاف چند افراد جھوٹی پروپیگنڈہ  مہم  چلا رہے ہیں ۔ان دوستوں نے   ہٹلر کے وزیر جوزف گوئبلز  کو بھی جھوٹ بولنے  میں پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔   جس کا بنیادی فلسفہ ِ جھوٹ یہ تھا کہ اتنا جھوٹ بولو کہ سچ کا گماں ہو۔ یہی لوگ گلے پھاڑ پھاڑ کر" شینلاروت زندہ آباد" کے نعر ے لگا رہیے تھے۔ یقین نے آئے صرف تین مہینے پہلے  7 مارچ 2021 کو ریکارڈ کی گئی ویڈیو ملحاظ فرمائیں۔  ہمارے یہ دوست لاہور ضلع میں پی ٹی آئی ونگ کی صدارت کے امیدوار تھے۔    اپریل  2021 کو جب لاہور جنوبی اور شمالی کے دونوں اطراف کی تنظیموں کے نوٹیفکشن جاری ہوئے۔ توان کو سئینر نائب صدر، نائب صدر اور ایڈیشنل سیکرٹری  جنرل کے عہدوں پر فائز کیا گیا۔ مگران  کو من پسند عہدے نہ ملےتو شنیلاروت ایک دم سے بُری اور کرپٹ ہوگئی۔اور قوم کے فنڈز کا درد ان کے دلوں میں اٹھا گیا۔  اپریل 2021 کے بعد متعدد بار ان کی ملاقاتیں شینلاروت سے ہوئیں۔ ان کے مطالبات پورے نہ ہونے پر انہوں نے باقاعدہ بلیک ملینگ شروع کر دی۔ کہ اگر ہمیں صدر ضلع لاہور  مقرر نہ کی...